شہریار منور نے پسند کی لڑکی کی 3 خوبیاں بیان کر دیں
اسلام آباد (این این آئی) اداکار شہریار منور نے شادی کیلئے اپنی پسند کی لڑکی کی تین خوبیاں بیان کر دیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارنے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ وہ ایک پر اعتماد، خوش مزاج اور اچھی شخصیت کی حامل لڑکی سے شادی کرنا چاہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading شہریار منور نے پسند کی لڑکی کی 3 خوبیاں بیان کر دیں
































