بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران ہاشمی کے ساتھ ’بار ڈانسر‘ کا کردار کرکے مزہ آیا، حمیمہ ملک

datetime 20  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ماڈل و اداکارہ حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ جب انہوں نے پاکستانی فلموں کے بعد بھارت میں جاکر عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں ’’بار ڈانسر‘‘ کا کردار ادا کیا تو لوگوں نے ان سے نفرت کرنا شروع کی اور انہیں غلط سمجھا جانے لگا۔حمیمہ ملک حال ہی میں

نعمان اعجاز کے شو ’جی سرکار‘ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر سمیت ذاتی زندگی کے واقعات بھی بتائے۔حمیمہ ملک نے بتایا کہ انہوں نے انتہائی کم عمری یعنی 14 برس کی عمر میں ماڈلنگ کے کیریئر کا آغاز کیا اور انہیں جلد شہرت ملی۔ان کے مطابق انہوں نے نہ صرف اپنے تمام اخراجات خود اٹھائے بلکہ انہوں نے گھر کو بھی چلایا اور والدہ کو گھر بنا کرد دیا۔حمیمہ ملک نے بتایا کہ وہ اصلی پنجابی بولنے والی ہیں اور ان کا تعلق میانوالی سے ہے مگر شوبز کیریئر کی وجہ سے وہ کراچی رہتی ہیں اور وہ 6 بہن و بھائی ہیں۔اداکارہ نے اپنی پیدائش سے متعلق دلچسپ واقعہ بتایا کہ ان کے والدین نے ’اجمیر شریف‘ جاکر ان کی پیدائش کی ’منت‘ مانگی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…