ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بیٹی کا تصاویر نہ چھاپی جائیں‘انوشکا اور کوہلی کی میڈیا اورفینزسے درخواست

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

ممبئی(این این آئی) بھارت کی اسٹارجوڑی انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے فوٹوگرافروں، میڈیا اورفینز سے اپنی بیٹی کے حوالے سے خصوصی درخواست کردی۔سوشل میڈیا پرپیغام میں انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے پہلے تومیڈیا اوراپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اورپھراپنی بیٹی ومیشکا کی تصاویراورویڈیوز نہ چھاپنے کی درخواست کی۔انوشکا اورویرات کا کہنا ہے کہ

بطوروالدین ہم ان لوگوں سے جنہوں نے وامشکا کی تصاویراورویڈیوز بنائی ہیں درخواست کرتے ہیں کہ انہیں سوشل میڈیا یا کہیں بھی اورنہ لگائیں۔انوشکا اورویرات کوہلی نے مزید کہا کہ ہم اپنی بچی کومیڈیا اورسوشل میڈیا سے دورآزاد اورنارمل زندگی گزارنے کا موقع دینا چاہتے جواس کا حق ہے۔ امید ہے آپ سب اس سلسلے میں ہمارا ساتھ دیں گے اورپرائیوسی کا احترام کریں گے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…