ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

میں سمجھتا ہوں انسان کو الفاظ کو سنبھال کر رکھنا چاہیے ‘ بابر علی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکار بابرعلی نے کہا ہے کہ کوروناوباء کی وجہ سے زندگی گزارنے کے اصول ہی تبدیل ہو گئے ،کورونا وباء کی وجہ سے سپر پاورز نے بھی گھٹنے ٹیک دئیے اور ثابت ہو گیا کہ رب کی ذات سب سے بڑی سپر پاور ہے ۔ ایک انٹر ویو میںبابر علی نے کہا کہ ایک ایسا وائرس جو نظر بھی نہیں آتا لیکن اس نے دنیا میں تباہی مچادی ، ترقی یافتہ ممالک کے صحت کے نظام

جواب دے گئے ۔ انہوںنے کہا کہ مجھے سنجیدگی پسند ہے ، میں سمجھتا ہوں کہ انسان کو الفاظ کو سنبھال کر رکھنے چاہیے تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو جائے ،انسان کو کسی بھی محفل میں ہمیشہ ناپ تول کر بولنا چاہیے تاکہ ایسی کوئی بات نہ ہو جائے جو کسی کوناگوار گزرے اور میں اسے بوجھ سمجھتا ہوں۔انہوںنے کہا کہ عمر اوروقت کے ساتھ ساتھ بھی انسان میں تبدیلی آتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…