’’میں آپ کی منتظر ہوں‘‘ صباقمر کو روزانہ گلدستے اور تحائف بھیجنے والے اپنے نامعلوم مداح کی تلاش
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی نامور اداکارہ صباء قمر نےروزانہ انہیں پھول بھیجنے والے نامعلوم شخص کی تلاش شروع کر دی ۔ اس حوالے سے معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام سٹوری میں خوبصورت گلدستوں کی تصاویر شیئر کیں ۔ انہوں نے نے اس روزانہ پھول بھیجنے والے نامعلوم شخص کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ نجی… Continue 23reading ’’میں آپ کی منتظر ہوں‘‘ صباقمر کو روزانہ گلدستے اور تحائف بھیجنے والے اپنے نامعلوم مداح کی تلاش