بھارتی معروف موسیقار کرونا وباء سے چلے بسے
ممبئی (این این آئی)ماضی میں بالی ووڈ کو بہترین گانے دینے والے معروف موسیقار شرون راٹھور اس دْنیا سے رخصت ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں شرون راٹھور کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا تھا جس کے بعد اْن کی طبیعت بگڑنے پر اْنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں اْن کی حالت تشویشناک… Continue 23reading بھارتی معروف موسیقار کرونا وباء سے چلے بسے