بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ہر کسی کو تو کوویڈ 19 بھی ہو رہا ہے؟ کیا مجھے بھی یہ ہونا چاہیے؟،شادی سے متعلق سوال پر سوناکشی سنہا کا مداح کو دلچسپ جواب

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے مداح کی جانب سے شادی کے بارے میں سوال کرنے پر اسے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ہر کسی کو تو کوویڈ 19 بھی ہو رہا ہے؟ کیا مجھے بھی یہ ہونا چاہیے؟۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سونا کشی نے مداحوں کیساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا، جس میں مداحوں کی جانب سے ان سے دلچسپ سوال پوچھے گئے،

جس کے جواب انہوں نے نہایت سکون کے ساتھ دیے۔ایک مداح نے ان سے سوال پوچھا کہ وہ اس وقت کیا کر رہی ہیں تو انہوں نے اس کے سامنے اپنے ٹی وی کی اسکرین کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم دیکھ رہی ہیں۔ایک اور مداح نے سونا کشی سے سوال کیا کہ میڈم سب کی شادی ہو رہی ہے، آپ کی شادی کب ہوگی؟مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سوناکشی نے کہا کہ ہر کسی کو تو کوویڈ 19 بھی ہو رہا ہے؟ کیا مجھے بھی یہ ہونا چاہیے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…