‘تجھ سے ناراض نہیں زندگی’ ،گلوکار انوپ گھوسل چل بسے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کے مقبول ترین گیت ‘تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں ‘کو اپنی آواز دینے والے انوپ گھوسل 77 سال کی عمر میں کولکتہ میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی نے ان کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا… Continue 23reading ‘تجھ سے ناراض نہیں زندگی’ ،گلوکار انوپ گھوسل چل بسے










































