بڑھتی عمر کے جلد پر اثرات کم کرنے کیلئے اینٹی ایجنگ انجکشنز کا استعمال کرتیں ہوں‘ بشریٰ انصاری
لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ بشری انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بڑھتی عمر کے جلد پر اثرات کو کم کرنے کے لیے اینٹی ایجنگ انجکشنز کا استعمال کرتیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنی اسکن کی ٹریمنٹ معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹر شائشہ لودھی سے کرواتیں ہیں۔ انہوں… Continue 23reading بڑھتی عمر کے جلد پر اثرات کم کرنے کیلئے اینٹی ایجنگ انجکشنز کا استعمال کرتیں ہوں‘ بشریٰ انصاری






































