طلاق کے بعد راکھی ساونت نے عا مر خان کو شادی کی پیشکش کردی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے اداکار عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق کے بعد راکھی ساونت نے اداکار کو شادی کی پیشکش کردی۔ عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق پر اداکارہ راکھی ساونت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہاں میرا گھر… Continue 23reading طلاق کے بعد راکھی ساونت نے عا مر خان کو شادی کی پیشکش کردی