اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

مایا علی ’’مایوں‘‘ کی دلہن بنی سب کو بھا گئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

مایا علی ’’مایوں‘‘ کی دلہن بنی سب کو بھا گئیں

کراچی (این این آئی)خوبصورت اداکارہ مایا علی کا خوبصورت انداز مداحوں کو بھا گیا ہے۔ ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’من مائل‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مایا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں۔مایا علی کی ان تصاویر کو… Continue 23reading مایا علی ’’مایوں‘‘ کی دلہن بنی سب کو بھا گئیں

شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے ‘دبنگ’ اداکار سلمان خان نے شادی سے متعلق سوال کرنے پر بھارتی گلوکارہ افسانہ خان کو دلچسپ جواب دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی گلوکارہ اور بگ باس 15 کی کنٹیسٹنٹ افسانہ خان نے پریمیئر ایپیسوڈ کے دوران سلمان خان سے شادی سے متعلق سوال کیا۔افسانہ خان نے سلو… Continue 23reading شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکا کہنا ہے کہ بطوراداکارمیں نے لیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرجو متعدد بارپاکستان مخالف بیانات دینے پر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے انتقال نے انوپم کھیرکوبھی غمزدہ کردیا۔انوپم کھیرنے اپنے وڈیوبیان میں کہا کہ لیجنڈ کامیڈین،… Continue 23reading بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر

چھاپہ اور پھر گرفتاری، آریان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

چھاپہ اور پھر گرفتاری، آریان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آئی ہیں جن میں وہ ممبئی میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے دفتر کے باہر موجود ہیں۔تصاویر اس وقت سامنے آئیں جب آریان سمیت ان کے دو دوستوں کو میڈیکل چیک اپ… Continue 23reading چھاپہ اور پھر گرفتاری، آریان خان کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

منال اور احسن ہنی مون پر روانہ ہو گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

منال اور احسن ہنی مون پر روانہ ہو گئے

کراچی (این این آئی)رواں ماہ شادی کرنے والی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام ہنی مون کے لیے روانہ ہوگئے۔منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور احسن خان کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویریں دورانِ پرواز لی گئی ہیں جن میں… Continue 23reading منال اور احسن ہنی مون پر روانہ ہو گئے

عمرشریف کا طبیعت ناسازی کے باعث جرمنی میں قیام ، 15روزکا ویزاجاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

عمرشریف کا طبیعت ناسازی کے باعث جرمنی میں قیام ، 15روزکا ویزاجاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) معروف کامیڈین عمرشریف کو طبیعت ناسازی کے باعث جرمنی میں قیام کرنا پڑا ، جرمنی نےعمرشریف اور ان کی اہلیہ کو15 روز کا ویزا جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین عمرشریف کی طبیعت ناسازی کی وجہ سے ائیرایمبولینس کو جرمنی میں روکا گیا ۔ تفصیلات کے مطابقہوائی سفر… Continue 23reading عمرشریف کا طبیعت ناسازی کے باعث جرمنی میں قیام ، 15روزکا ویزاجاری

گلوکاربلال سعید کے نئے اوتار نے اپنے تازہ ترین ٹیزر میں ہلچل مچا دی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

گلوکاربلال سعید کے نئے اوتار نے اپنے تازہ ترین ٹیزر میں ہلچل مچا دی

کھڈیاں خاص(این این آئی)گلوکاربلال سعید کے نئے اوتار نے اپنے تازہ ترین ٹیزر میں ہلچل مچا دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مثالی میوزیکل آرٹسٹ بلال سعید اب یکم اکتوبر 2021 کو ون ٹو ریکارڈز کے پروڈکشن لیبل کے تحت اپنی نئی میوزک ویڈیو ”مٹی دا کھڈونا” لے کر آرہے ہیں۔ باصلاحیت گلوکار بلال نے پہلے… Continue 23reading گلوکاربلال سعید کے نئے اوتار نے اپنے تازہ ترین ٹیزر میں ہلچل مچا دی

فواد خان اور صنم سعید کا ویب سیریز میں جلوہ گر ہونے کا امکان

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

فواد خان اور صنم سعید کا ویب سیریز میں جلوہ گر ہونے کا امکان

کراچی /ممبئی (این این آئی)بھارتی خاتون فلم پروڈیوسر شیلجا کجریوال کی جانب سے پاکستانی اداکار فواد خان کی تصویر شیئر کیے جانے کے بعد چہ مگوئیاں ہیں کہ جلد ہی اداکار ایک ویب سیریز میں صنم سعید کے ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے۔شیلجا کجریوال نے انسٹاگرام پر فواد خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے… Continue 23reading فواد خان اور صنم سعید کا ویب سیریز میں جلوہ گر ہونے کا امکان

شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی ضمانت پر رہا ہونے والے شوہر راج کندرا سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم ہوگئیں اور جواب دینے کے بجائے آگے سے ہی سوال کر ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راج کندرا کی رہائی کے حوالے سے معلومات کیلئے شلپا سے گفتگو کرنے والے صحافیوں کو شلپا… Continue 23reading شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم

1 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 843