منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

پشاور(این این آئی)ٹک ٹاکر صندل خٹک نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں۔میڈیا سے گفتگومیں صندل خٹک نے کہاکہ کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں ابھی نہیں بتا سکتی، میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں ان کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں۔ ٹک ٹاکر نے… Continue 23reading ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

چکلالہ(این این آئی) پاکستان کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نثار قادری کو 2016 میں ٹی وی، ریڈیو اور اسٹیج کیلئے ان کی خدمات پر صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے 1966 میں کیا تھا، ان… Continue 23reading معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار و فلمساز ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان اور شوریٰ خان کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہوئی تھی جس میں سلمان خان، سیہیل خان، سلیم خان اور ارباز خان کے بیٹے ارہان… Continue 23reading ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل

ایک بار لندن میں غلطی سے حرام گوشت کھا لیا تھا، نوشین شاہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

ایک بار لندن میں غلطی سے حرام گوشت کھا لیا تھا، نوشین شاہ

کراچی (این این آئی)اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہے کہ ایک بار لندن کے دورے کے دوران غلطی سے حرام گوشت کھا لیا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نوشین شاہ نے کہا کہ ایک بار ایوارڈ شو کی تقریب میں شرکت کیلئے لندن میں تھیں، ہوٹل میں قیام کے دوران بوفے… Continue 23reading ایک بار لندن میں غلطی سے حرام گوشت کھا لیا تھا، نوشین شاہ

میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں

لاہور (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے، جس کا مقدمہ ڈیفنس اے پولیس نے میرا کی مدعیت میں درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق… Continue 23reading میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں

سیٹ پر بھارتی اداکارہ کے بالوں میں آگ لگ گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

سیٹ پر بھارتی اداکارہ کے بالوں میں آگ لگ گئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ چھوی متل کے بالوں میں سیٹ پر شوٹنگ کے دوران آگ لگ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق چھوی متل نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے کسی پراجیکٹ کی شوٹنگ کیلئے سیٹ پر موجود ہیں اور اچانک ان کے بالوں میں آگ… Continue 23reading سیٹ پر بھارتی اداکارہ کے بالوں میں آگ لگ گئی

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹائون نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دیدیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹائون نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دیدیا

کراچی (این این آئی)کراچی کی جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاون نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دے دیا۔جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاون سے جاری فتوے کے مطابق ٹک ٹاک ایپ میں ناجائز تفریح ہے، خواتین بیہودہ ویڈیو بناتی ہیں،مرد اور زن کے رقص کی ویڈیوز ہوتی ہیں،جو فحاشی اور عریانی پھیلانے کا ذریعہ… Continue 23reading جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹائون نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دیدیا

آئمہ بیگ نے میرا گانا چْرا کر مجھ پر ہی چوری کا الزام لگایا، شیراز اپل

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

آئمہ بیگ نے میرا گانا چْرا کر مجھ پر ہی چوری کا الزام لگایا، شیراز اپل

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے کہا ہے کہ آئمہ بیگ نے پہلے اْن کا گانا چوری کیا اور پھر اْن پر ہی چوری کا الزام لگا دیا۔رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا ”فنکاری” ریلیز ہوا تھا جسے مداحوں کی جانب سے خوب مقبولیت ملی… Continue 23reading آئمہ بیگ نے میرا گانا چْرا کر مجھ پر ہی چوری کا الزام لگایا، شیراز اپل

نفرت ختم کرنے کیلئے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل الرحمن قمر

datetime 19  دسمبر‬‮  2023

نفرت ختم کرنے کیلئے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل الرحمن قمر

لاہور(این این آئی) رائٹر خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ نفرت ختم کرنے کیلئے اداکارہ ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ ماہرہ خان سے ناراض نہیں تاہم انہوں نے جو کیا اس سے نفرت ہے، ناراضی ختم ہوجاتی ہے نفرت نہیں، نفرت ختم… Continue 23reading نفرت ختم کرنے کیلئے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل الرحمن قمر

1 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 842