بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان
کراچی(این این آئی)آئندہ مالی سال 2019-20کے وفاقی بجٹ میں ملکی صنعتوں کے تحفظ کیلئے 480 لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے اور سیکڑوں دیگر اشیاء کو بھی ریگولیٹری ڈیوٹی کی فہرست میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ بجٹ کے حوالے سے مشاورت کے… Continue 23reading بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان