پاکستان اسٹاک مارکیٹ،صرف ایک ہی دن میں تیزی کے ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
کراچی(آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، صرف ایک ہی دن میں 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز حصص مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 899.85 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ مارکیٹ ساڑھے چار ماہ کی بلند ترین سطح 35 ہزار… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ،صرف ایک ہی دن میں تیزی کے ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے