ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران فی او نس سونا57ڈالر مہنگا ہو گیا جس کی وجہ سے زیر تبصرہ مدت میں ایک تولہ سونا1950روپے اور دس گرام سونا1672روپے مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق

گذشتہ روز عالمی مارکیٹ میں 3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1881ڈالر ہو گیا جبکہ128روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ12ہزار450روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 128روپے کے اضافے سے 96ہزار408روپے کی بلند سطح پر جا پہنچی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…