رواں مالی سال 2018-19ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ، اعداد وشمار جاری

23  اپریل‬‮  2019

رواں مالی سال 2018-19ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ، اعداد وشمار جاری

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2018-19 ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں 42 فیصد کی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ 2018-19ء کے دوران بیرون ملک تیارکی گئی کاروں کی درآمدات 209 ملین… Continue 23reading رواں مالی سال 2018-19ء کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ، اعداد وشمار جاری

رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی

23  اپریل‬‮  2019

رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی دیکھی گئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال جولائی تا مارچ کے دوران برآمدات کا حجم 293.8 ملین ڈالر تک کم… Continue 23reading رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے نو ماہ کے دوران دوران سمندری غذاؤں کی ملکی برآمدات میں6.88 فیصد کی کمی

آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیئے کم ازکم تنخواہ میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ کیا جائے،زبیر طفیل

23  اپریل‬‮  2019

آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیئے کم ازکم تنخواہ میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ کیا جائے،زبیر طفیل

کراچی (این این آئی) وفاقی ایوانہائے تجارت و صنعت پاکستان کے سابق صدر زبیر طفیل نے کہا ہے ملک کی معیشت کی حالت اس وقت بہتر نہیں ہے،ملک مسائل سے گھرا ہوا ہے ،افراط زر بڑھ رہا ہے، عام آدمی کی آمدنی میں اضافہ نہیں ہورہا ہے،غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری سے لوگ تنگ آچکے… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیئے کم ازکم تنخواہ میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ کیا جائے،زبیر طفیل

تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیدیا

23  اپریل‬‮  2019

تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیدیا

کراچی(این این آئی) کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین وبانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت بہت کمزور ہے ا س میں زیادہ تر اسمبلیوں اور دیگر وفاقی عہدوں پردولت مند لوگوں کی… Continue 23reading تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیدیا

رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے ، لاہور چیمبر

23  اپریل‬‮  2019

رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے ، لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائے، ماضی میں ماہ رمضان کے دوران صنعتوں کو بجلی کی بھاری لوڈشیڈنگ کا سامنا… Continue 23reading رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے ، لاہور چیمبر

وز یر خزانہ اسد عمر کا مستعفی ہونا معاشی بحران میں مزید سنگینی کی نشاندہی کر رہاہے : میاں زاہد

23  اپریل‬‮  2019

وز یر خزانہ اسد عمر کا مستعفی ہونا معاشی بحران میں مزید سنگینی کی نشاندہی کر رہاہے : میاں زاہد

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ موڈیز ، فِچ، عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک کے بعد اب آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کی تنزلی کی… Continue 23reading وز یر خزانہ اسد عمر کا مستعفی ہونا معاشی بحران میں مزید سنگینی کی نشاندہی کر رہاہے : میاں زاہد

گیس قیمتوں میں اضافہ ، کمرشل صارفین پر ایڈوانس بل سکیورٹی کے نام پر نیا بوجھ ڈال دیا گیا،20ہزارماہانہ آنے والا بل اب کہاں تک پہنچ گیا ؟عوام پریشان

22  اپریل‬‮  2019

گیس قیمتوں میں اضافہ ، کمرشل صارفین پر ایڈوانس بل سکیورٹی کے نام پر نیا بوجھ ڈال دیا گیا،20ہزارماہانہ آنے والا بل اب کہاں تک پہنچ گیا ؟عوام پریشان

فیصل آباد(اے این این)سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد کمرشل صارفین پر ایڈوانس بل سکیورٹی کے نام پر نیا بوجھ ڈال دیا گیا،کمر شل صارفین کی محکمہ کے پاس تین بلوں کے برابر رقم ہونی چاہئے، محکمہ اووربلنگ کو کم کرنے کے سلسلہ میں حکومت کی طرف سے کو ئی ہدایت یاحکم نہیں… Continue 23reading گیس قیمتوں میں اضافہ ، کمرشل صارفین پر ایڈوانس بل سکیورٹی کے نام پر نیا بوجھ ڈال دیا گیا،20ہزارماہانہ آنے والا بل اب کہاں تک پہنچ گیا ؟عوام پریشان

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندہ ہونے پر 5جوتا فیکٹریوں اور شوز فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے

22  اپریل‬‮  2019

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندہ ہونے پر 5جوتا فیکٹریوں اور شوز فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندہ ہونے پر 5جوتا فیکٹریوں اور شوز فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے ٹیکسٹائل زون نے ایکرو سٹائل شوز فیکٹری ، ایوان شوز ، فےئر ٹریڈرز ،ایوا شوز اور برکت لیدر سٹور مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کئے ۔ایف… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس نادہندہ ہونے پر 5جوتا فیکٹریوں اور شوز فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے

سعودی اور اماراتی امداد کے بعد سوڈانی پاؤنڈ کی مارکیٹ ویلیو بڑھ گئی

22  اپریل‬‮  2019

سعودی اور اماراتی امداد کے بعد سوڈانی پاؤنڈ کی مارکیٹ ویلیو بڑھ گئی

خرطوم (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کے لیے تین ارب ڈالر کی امداد کی فراہمی کے بعد سوڈانی پاؤنڈ کی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی۔سوڈان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے مرکزی بنک کے مطابق سعودی اور اماراتی امداد سے قبل سوڈانی پاؤنڈ کی ایک… Continue 23reading سعودی اور اماراتی امداد کے بعد سوڈانی پاؤنڈ کی مارکیٹ ویلیو بڑھ گئی