جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین کے خود مختار علاقہ ہانگ کانگ نے پاکستان میں کتنے سو ملین ڈالر منتقل کر دیئے ؟ تفصیلا ت سامنے آگئی

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) چین کے خودمختارعلاقہ ہانگ کانگ کے سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع کی مد میں جاری مالی سال کے دوران 119.4 ملین ڈالراپنے علاقہ میں منتقل کئے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ئ سے لیکر فروری 2020  تک کی مدت میں براہ راست سرمایہ کاری پر منافع کی مد 118.1 ملین ڈالر جبکہ پورٹ

فولیوسرمایہ کاری پرمنافع کی مد میں 1.3 ملین ڈالر منتقل کئے۔یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 81.37 فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ مالی سال کے اسی مدت ہانگ کانگ کے سرمایہ کاروں نے منافع میں 65.7 ملین ڈالرمنتقل کئے تھے۔گزشتہ سال پورٹ پولیوسرمایہ کاری کی مدمیں ہانگ کانگ کے سرمایہ کاروں نے 9 لاکھ ڈالرجبکہ براہ راست سرمایہ کاری پرمنافع کی مدمیں 64.8 ملین ڈالرمنتقل کئے تھے۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…