جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 13  جولائی  2020

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 166 روپے 45 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 36 ہزار 190 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

کورونا بحران کے بعد چین کی معیشت واپس بہتری کی جانب

datetime 12  جولائی  2020

کورونا بحران کے بعد چین کی معیشت واپس بہتری کی جانب

بیجنگ (این این آئی)چین کی معیشت اس سال کی دوسری سہ ماہی میں دوبارہ بہتری کی جانب گامزن ہو گئی ہے۔ کورونا بحران کے سبب چینی معیشت کی شرح نمو گزشتہ کئی دہائیوں کے بعد منفی ہو گئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سروے میں کہاگیاکہ رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں… Continue 23reading کورونا بحران کے بعد چین کی معیشت واپس بہتری کی جانب

حکومت کی معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرا ت آنا شروع معروف برطانوی کمپنی نے پاکستان میں اڑھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کردی

datetime 12  جولائی  2020

حکومت کی معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرا ت آنا شروع معروف برطانوی کمپنی نے پاکستان میں اڑھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کردی

لاہور(این این آئی) برطانوی کمپنی نے پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کردی۔تفصیلات کے مطابق کرونا کی وجہ سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آن لائن کاروباروں کو فروغ ملا ہے، اسی کے پیش نظر برطانیہ کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ’وی ایم انٹرایکٹیو‘ نے مقامی کمپنیemeds.pk کے ذریعے پاکستان کے ہیلتھ… Continue 23reading حکومت کی معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرا ت آنا شروع معروف برطانوی کمپنی نے پاکستان میں اڑھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کردی

قوانین کی خلاف ورزی، سٹیٹ بینک نے15 بینکوں پر بھاری جرمانہ کر دیا

datetime 12  جولائی  2020

قوانین کی خلاف ورزی، سٹیٹ بینک نے15 بینکوں پر بھاری جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں پر جرمانے عائد کر دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق جرمانے صارفین کی معلومات نہ رکھنے اور فارن ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزیوں پر کئے گئے ہیں۔سٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق 15 بینکوں پر1 ارب 68 کروڑ روپے… Continue 23reading قوانین کی خلاف ورزی، سٹیٹ بینک نے15 بینکوں پر بھاری جرمانہ کر دیا

افغانی کے نام پر ایرانی سیب درآمد ، قومی خزانے کو 34 کروڑ کا نقصان ، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ،اہم انکشافات

datetime 12  جولائی  2020

افغانی کے نام پر ایرانی سیب درآمد ، قومی خزانے کو 34 کروڑ کا نقصان ، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ،اہم انکشافات

پشاور (این این آئی)پشاور کسٹمز حکام نے افغانستان سے ایرانی سیبوں کی درآمد کی مد میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر 22 درآمد کنندگان اورکسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کو گرفتار کرلیاجبکہ پانچ کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان نے افغانستان کے سیبوں کی ڈیوٹی دے کر ایرانی سیب درآمد… Continue 23reading افغانی کے نام پر ایرانی سیب درآمد ، قومی خزانے کو 34 کروڑ کا نقصان ، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ،اہم انکشافات

لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار اور غریب طبقہ پہلے ہی نڈھال، بڑھتی مہنگائی نے جینا بھی مشکل کر دیا، سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  جولائی  2020

لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار اور غریب طبقہ پہلے ہی نڈھال، بڑھتی مہنگائی نے جینا بھی مشکل کر دیا، سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی والوں کے… Continue 23reading لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار اور غریب طبقہ پہلے ہی نڈھال، بڑھتی مہنگائی نے جینا بھی مشکل کر دیا، سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جتنا پیسہ دوست ممالک نے دیا اتنا ہی قرضے میں لوٹادیا پاکستان کی مالی مشکلات جلد ختم ہونے والی ہیں گورنرسٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

datetime 11  جولائی  2020

جتنا پیسہ دوست ممالک نے دیا اتنا ہی قرضے میں لوٹادیا پاکستان کی مالی مشکلات جلد ختم ہونے والی ہیں گورنرسٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹررضا باقرنے کہاہے کہ پاکستان کی مالی مشکلات جلد ختم ہونے والی ہیں۔حالات بہت جلد ایسے ہوں گے جیسے کورونا سے پہلے تھے،اگر شرح سود کم نہ ہوتی تو لوگ مشکل میں آجاتے۔مہنگائی کی طلب بڑھنے سے کوئی تعلق نہیں،ہم نے بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرلیا تھا۔ خصوصی گفتگوکرتے… Continue 23reading جتنا پیسہ دوست ممالک نے دیا اتنا ہی قرضے میں لوٹادیا پاکستان کی مالی مشکلات جلد ختم ہونے والی ہیں گورنرسٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ، ڈیری فارمرزکا دودھ مزید 10 روپے اضافے سے 120 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان

datetime 11  جولائی  2020

مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ، ڈیری فارمرزکا دودھ مزید 10 روپے اضافے سے 120 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، سرکار کی اجازت کے بغیر ڈیری فارمرز نے دودھ مزید 10 روپے اضافے سے 120 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس وقت دودھ کے سرکاری نرخ 94 روپے ہیں مگر دکانوں پر پہلے ہی دودھ 110 روپے لیٹر… Continue 23reading مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ، ڈیری فارمرزکا دودھ مزید 10 روپے اضافے سے 120 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان

چین نے دنیا کی سب سے سستی برقی کارتیار کر لی حیرت انگیز خصوصیات ، گھر بیٹھے آرڈر کروائیں

datetime 11  جولائی  2020

چین نے دنیا کی سب سے سستی برقی کارتیار کر لی حیرت انگیز خصوصیات ، گھر بیٹھے آرڈر کروائیں

بیجنگ(آن لا ئن) چینی کمپنی نے دنیا کی ارزاں ترین کار تیارکرلی ہے جس کی قیمت صرف 930 ڈالر ہے اور اسے گھر بیٹھے آرڈر کیا جاسکتا ہے جس کے بعد یہ آپ کے پتے پر ارسال بھی کی جاسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کار کا نام ’چینگلی‘ رکھا گیا ہے… Continue 23reading چین نے دنیا کی سب سے سستی برقی کارتیار کر لی حیرت انگیز خصوصیات ، گھر بیٹھے آرڈر کروائیں

1 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 1,939