پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ریسٹورینٹس مالکان اورانتظامیہ میں  مذاکرات کامیاب  اب تمام ریسٹورنٹس کتنے بجے تک کھلیں رہیں گے ؟

datetime 23  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )لاہور میں ریسٹو رینٹس کو رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت دے دی گئی جس کے بعد ریسٹورینٹس کے مالکان اور ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا۔کورونا ایس او پیز کے باعث ریسٹورینٹس میں ان ڈور کھانے پینے کی پابندی  اورآؤٹ ڈور ڈائننگ

رات 8 بجے تک جاری رکھنے کے خلاف ریسٹورینٹس مالکان اور ملازمین لبرٹی چوک میں جمع ہوئے اور مین بلیوارڈ بلاک کر دی۔ ریسٹورینٹس ورکرز نے 2 مقامات پر احتجاج کرکے دن بھر سڑکیں بلاک رکھیں، مظاہرین ٹولیوں کی صورت میں سڑکیں بند کرتے رہے جس سے لبرٹی مارکیٹ سے حسین چوک اور کلمہ چوک کی طرف جانے والی ٹریفک جام رہی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث کاروبار پہلے بھی پورا سال بند رہا ہے اور  اب حکومت نے پھر پابندی لگا دی۔ریسٹورینٹس مالکان اورضلعی انتظامیہ میں رات کو مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ کے اوقات 2 گھنٹے بڑھا دیے گئے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…