جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ، مزید سستا ہو گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 45پیسے کی کمی واقع ہوئی

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 155.75روپے سے کم ہو کر155.30روپے اور قیمت فروخت155.85روپے سے کم ہو کر 155.40روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر50پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 155.70روپے سے کم ہو کر155.30روپے اور قیمت فروخت 156.10روپے سے کم ہو کر155.60روپے پر آ گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 184.50روپے سے کم ہو کر183روپے اور قیمت فروخت16روپے سے کم ہو کر185روپے پر آ گئی اسی طرح2.50روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 214.50روپے سے کم ہو کر212روپے اور قیمت فروخت216.50روپے سے کم ہو کر214روپے پر آ گئی۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…