بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں تاریخی بلندی، زبردست اضافہ

datetime 16  جنوری‬‮  2021

پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں تاریخی بلندی، زبردست اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی بی ایس کے جاری کردہ حالیہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر2020-21ء میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 7442.425 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ اس کے مقابلے میں جولائی تا دسمبر 2019-20 میں 6904.689 ملین ڈالر کی برآمد ہوئی تھی،ٹیکسٹائل کی اجناس جو مثبت تجارت میں اضافے کا باعث بنیں ان… Continue 23reading پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں تاریخی بلندی، زبردست اضافہ

گیس بحران شدت اختیار کر گیا ‎

datetime 15  جنوری‬‮  2021

گیس بحران شدت اختیار کر گیا ‎

لاہور(آن لائن ) سوئی ناردرن گیس کمپنی میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا جس کے بعد سوئی ناردرن کمپنی نے پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتوں کو آج شام 5 بجے گیس سپلائی بند کردی جائیگی، صنعتوں کو گیس کی… Continue 23reading گیس بحران شدت اختیار کر گیا ‎

وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود چینی، گھی، دالوں اور مٹن سمیت 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود چینی، گھی، دالوں اور مٹن سمیت 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی ) نئے سال کا دوسراہفتہ بھی مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا ،23 اشیائے ضروریہ مہنگی اور7اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی اوسط 2روپے 89 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی، چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 92 روپے 95پیسے فی… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود چینی، گھی، دالوں اور مٹن سمیت 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

پاکستان میں نئی سمارٹ سیڈان السوین کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں نئی سمارٹ سیڈان السوین کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (آن لائن + مانیٹرنگ)چنگان پاکستان نے نئی سمارٹ سیڈان السوین کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔چنگان السوین کے حوالے سے وژن متعارف کراتے ہوئے ماسٹر چنگان کے سی ای او دانیال ملک نے کہا کہ 1.33L فائیو اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کی قیمت 2,199,000 اور 1.5L فائئیو سپیڈ ڈوئل کلچ آٹومیٹک ٹرانسمیشن کی قیمت… Continue 23reading پاکستان میں نئی سمارٹ سیڈان السوین کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا

نیپرا سے بجلی بریک ڈائون کی انکوائری مسترد ، ملک میں گیس کا بحران ، حکومت نے گیس کس قیمت پر خریدی ؟ حیران کن دعویٰ

datetime 15  جنوری‬‮  2021

نیپرا سے بجلی بریک ڈائون کی انکوائری مسترد ، ملک میں گیس کا بحران ، حکومت نے گیس کس قیمت پر خریدی ؟ حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیر ی رحمن نے کہا ہے کہ حکومت نیپرا سے بجلی بریک ڈائون کی انکوائری کروا رہی ہے ،ہم نیپرا کی جعلی انکوائری کو مسترد کرتے ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمن نے کہاکہ حکومت نے بلیک آئوٹ پر پارلیمان کو… Continue 23reading نیپرا سے بجلی بریک ڈائون کی انکوائری مسترد ، ملک میں گیس کا بحران ، حکومت نے گیس کس قیمت پر خریدی ؟ حیران کن دعویٰ

’’مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا‘‘ آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں  بے قابو غریب عوام کیلئے گھر کا کچن چلانا مشکل ہو گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2021

’’مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا‘‘ آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں  بے قابو غریب عوام کیلئے گھر کا کچن چلانا مشکل ہو گیا

جڑانوالہ (این این آئی )مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا، آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری تک پہنچ گئی۔درجہ اول آئل کی قیمت میں 29 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا، درجہ اول کا کوکنگ آئل 29 روپے اضافے سے 296 روپے کا لٹر ہو گیا، 5 لٹر پاؤچ پیک… Continue 23reading ’’مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا‘‘ آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں  بے قابو غریب عوام کیلئے گھر کا کچن چلانا مشکل ہو گیا

بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے،پاکستان نے ٹی ٹیز کی اجازت دی ،شبر زید کے حیران کن انکشافات

datetime 15  جنوری‬‮  2021

بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے،پاکستان نے ٹی ٹیز کی اجازت دی ،شبر زید کے حیران کن انکشافات

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے،سوال یہ ہے کہ 120 بلین ڈالر بیرون ملک کیسے چلے گئے؟،ایک انٹرویوکے دوران انہوں نے کہاکہ سابق صدر پرویز مشرف سیاسی پریشر میں آکر فارن کرنسی اکائونٹ… Continue 23reading بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے،پاکستان نے ٹی ٹیز کی اجازت دی ،شبر زید کے حیران کن انکشافات

آج پیٹرول کی قیمت میں11 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان

datetime 15  جنوری‬‮  2021

آج پیٹرول کی قیمت میں11 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان آج پیٹرول کی قیمت میں11 روپے95 پیسے فی لیٹر اضافے کے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے۔پاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ڈیزل بھی 9روپے57 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading آج پیٹرول کی قیمت میں11 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کاحب الوطنی کا شاندار مظاہرہ، 245.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ بھیجنے کا ریکارڈ

datetime 15  جنوری‬‮  2021

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کاحب الوطنی کا شاندار مظاہرہ، 245.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ بھیجنے کا ریکارڈ

لاہور( این این آئی )کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر ملک ارسال کرنے کی شرح میں جاری مالی سال کے دوران مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کی جانب سے قانونی اور بینکنگ ذرائع سے ترسیلات زر کی حوصلہ افزائی کے نتیجہ میں ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ کا… Continue 23reading کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کاحب الوطنی کا شاندار مظاہرہ، 245.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ بھیجنے کا ریکارڈ

1 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 1,912