جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ انڈے بھی مہنگے ہو گئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ انڈے بھی مہنگے ہو گئے

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے249روپے، زندہ برائلرمرغی8روپے اضافے سے 172روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے166روپے فی درجن رہی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق عید میلاد النبی ۖ پر نیاز کی تقسیم کی وجہ سے طلب میں اضافے کے بعد برائلر گوشت… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ انڈے بھی مہنگے ہو گئے

پاکستانی روپیہ کی قدر وقیمت میں اضافہ ہونے لگا ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپیہ کی قدر وقیمت میں اضافہ ہونے لگا ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی (این این آئی )انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید38پیسے کی کمی سے160.70روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 160.70روپے کی سطح پر آگیاجب کہ یورو کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید38پیسے… Continue 23reading پاکستانی روپیہ کی قدر وقیمت میں اضافہ ہونے لگا ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت1250روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزار250روپے فی تولہ ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت9 ڈالرکی کمی سے 1894ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت… Continue 23reading پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی قیمت گر گئی ،

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی قیمت گر گئی ،

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت750روپے کی کمی سے1لاکھ 14ہزار500روپے فی تولہ ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالرکی کمی سے1903ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 750روپے کی کمی سے1لاکھ14ہزار500روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت گر گئی ،

ڈالر کی قیمت کو  زوال جاری ،برطانوی پائونڈ اور یور و کی قیمت کو بھی دھچکا لگ گیا 

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمت کو  زوال جاری ،برطانوی پائونڈ اور یور و کی قیمت کو بھی دھچکا لگ گیا 

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت ڈالر161.10روپے کی سطح پر آگیاجب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو  زوال جاری ،برطانوی پائونڈ اور یور و کی قیمت کو بھی دھچکا لگ گیا 

،860 روپے میں سرکاری آٹا کیلئے 218 پوائنٹس کے احکامات جاری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

،860 روپے میں سرکاری آٹا کیلئے 218 پوائنٹس کے احکامات جاری

پشاور(آن لائن)ڈپٹی کمشنر/ چئیرمین پرائیس ریویو کمیٹی محمد عابد خان وزیر و ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عبدالحفیظ نے ضلع بھر میں  860 روپے میں سرکاری آٹا فروخت کرنے کیلئے 218 پوائنٹس کے احکامات جاری کر دئیے۔ڈپٹی کمشنر/ چئیرمین پرائیس ریویو محمد عابد خان وزیر کمیٹی و ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی انتھک کوششوں کے تحت فلور ملز… Continue 23reading ،860 روپے میں سرکاری آٹا کیلئے 218 پوائنٹس کے احکامات جاری

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی ،سرمایہ کاروں کےاربو ں وپے زائد ڈوب گئے 

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی ،سرمایہ کاروں کےاربو ں وپے زائد ڈوب گئے 

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی چھاگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 468.64پوائنٹس کی کمی سے41381.83پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ72.48فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈکی گئی جس کے سبب مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں85ارب59کروڑ41لاکھ روپے کی کمی ہوئی تاہم… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی ،سرمایہ کاروں کےاربو ں وپے زائد ڈوب گئے 

پاکستانی خزانے میں اربوں روپے کا اضافہ ، زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی خزانے میں اربوں روپے کا اضافہ ، زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پہلی سہ ماہی میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر بڑھ گئے، ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ ہوگیا، اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7.3 سے 9.3 فیصد رہنے کا خدشہ ہے۔وزارت خزانہ نے ملک کی معاشی صورتحال پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے،… Continue 23reading پاکستانی خزانے میں اربوں روپے کا اضافہ ، زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے

سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کا اعلیٰ عہدیدار بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کا اعلیٰ عہدیدار بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

سکھر(این این آئی)سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی(سیپکو)کا اعلی عہدیدار بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا،چھاپہ مار ٹیم نے افسر کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور محکمانہ کارروائی کی درخواست دیدی۔گھوٹکی کے گائوں مسو واھن میں میٹرز اینڈ ٹرانسفارمرز ٹیم نے گشت کے دوران سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کے ڈائریکٹر فنانس امداد میرانی کے گھر اور… Continue 23reading سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کا اعلیٰ عہدیدار بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

Page 557 of 1852
1 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 1,852