گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگاکر دیا گیا
لاہور (آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے درجہ دوئم کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں مزید دو روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد کوکنگ آئل کی قیمت دو روپے اضافے کے ساتھ 275 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 277 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ کوکنگ… Continue 23reading گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگاکر دیا گیا