کراچی(این این آئی)روس سے 55 ہزار میٹرک ٹن اور مصر سے 12ہزار 500میٹرک ٹن درآمدی گندم لے کر دو بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے ہیں۔درآمدی گندم لے کر دو بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے ہیں، ایک جہاز مصر سے اور دوسرا روس سے آیا ہے۔مصر سے آنے والے سی برڈ نامی بحری جہاز پر 12ہزار 500 میٹرک ٹن گندم لدی ہوئی ہے، جس کی آف لوڈنگ شروع ہوگئی ہے۔بیکس ہیلے نامی ایک اور بحری جہاز انکریج پر موجود ہے، دوسرا جہاز روس سے آیا ہے، جس پر 55 ہزار میٹرک ٹن گندم لدی ہوئی ہے۔
روس اور مصر سے گندم لے کر 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی



















































