ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

آٹے کے بحران پر قابو نہ پایا جا سکا،لوگ مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ، فلور ملوں کے اسٹال پر ناقص فراہمی،2012 کے رمضان پیکیج کے تھیلےفروخت

datetime 27  جنوری‬‮  2020

آٹے کے بحران پر قابو نہ پایا جا سکا،لوگ مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ، فلور ملوں کے اسٹال پر ناقص فراہمی،2012 کے رمضان پیکیج کے تھیلےفروخت

کوٹری / ٹنڈو الہ یار(این این آئی)اندرون سندھ آٹے کا بحران برقرار ہے۔لوگ مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔کوٹری المدینہ چوک پر ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر 5 فلور ملوں کوآٹا سستا بیچنے کی ہدایت کی گئی تھی جس پر باقاعدہ اسٹال لگایا گیا مگر وہ اسٹال ایک دن بعد ہی بند کر دیے… Continue 23reading آٹے کے بحران پر قابو نہ پایا جا سکا،لوگ مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ، فلور ملوں کے اسٹال پر ناقص فراہمی،2012 کے رمضان پیکیج کے تھیلےفروخت

وزارت اقتصادی امور کی رپورٹ ملکی مفاد کے خلاف قرار ،6ماہ میں کتنے غیر ملکی قرضے حاصل کیے گئے؟وزارت خزانہ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

وزارت اقتصادی امور کی رپورٹ ملکی مفاد کے خلاف قرار ،6ماہ میں کتنے غیر ملکی قرضے حاصل کیے گئے؟وزارت خزانہ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

کراچی(این این آئی) وزارت خزانہ نے وزارت اقتصادی امور کی اس رپورٹ کو ملکی مفاد کے خلاف قرار دیدیا جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے 6 ماہ کے دوران5.5 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کئے۔وزارت خزانہ کے مطابق اس رپورٹ سے ملکی مارکیٹ پر منفی اثر پڑا۔ وزارت خزانہ نے اپنی… Continue 23reading وزارت اقتصادی امور کی رپورٹ ملکی مفاد کے خلاف قرار ،6ماہ میں کتنے غیر ملکی قرضے حاصل کیے گئے؟وزارت خزانہ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح کم ہوئی یا زیادہ ؟پاکستان بیورو شماریات نے بتا دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح کم ہوئی یا زیادہ ؟پاکستان بیورو شماریات نے بتا دیا

لاہور( این این آئی) جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.40 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ کم آمدنی والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریے میں 0.55 فیصد کمی ریکار ڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق 24 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران چینی… Continue 23reading جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح کم ہوئی یا زیادہ ؟پاکستان بیورو شماریات نے بتا دیا

غیر ملکی قرضوں کے حجم میں 5.5 ارب ڈالر کا اضافہ،وزارت خزانہ بھی میدان میں آ گئی، حقیقت سامنے رکھ دی

datetime 25  جنوری‬‮  2020

غیر ملکی قرضوں کے حجم میں 5.5 ارب ڈالر کا اضافہ،وزارت خزانہ بھی میدان میں آ گئی، حقیقت سامنے رکھ دی

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ جولائی،دسمبر2019ء کے عرصے میں غیر ملکی قرضوں کی مد میں 5.5 ارب ڈالر کی رقومات موصول ہوئیں اسی عرصہ کے دوران3.8 ارب ڈالرکا غیر ملکی قرضہ واپس کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس عرصہ میں خالص حاصل شدہ غیر ملکی قرضہ 1.7 ارب… Continue 23reading غیر ملکی قرضوں کے حجم میں 5.5 ارب ڈالر کا اضافہ،وزارت خزانہ بھی میدان میں آ گئی، حقیقت سامنے رکھ دی

آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کا انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2020

آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کا انکشاف

سرگودہا(این این آئی)سرگودھا میں قائم آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے آٹا کے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کے انکشاف پر ڈپٹی کمشنر نے فوری تحقیقات کرتے ہوئے  انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیئر شیخ نے محکمہ خوراک کے ٹرکنگ پوائنٹس سے آٹے کے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی… Continue 23reading آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کا انکشاف

چینی 18 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی،آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 167 روپے مہنگا ،ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2020

چینی 18 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی،آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 167 روپے مہنگا ،ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق چینی تین روپے ساٹھ پیسے مہنگی ہوئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی 3 روپے 60 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی اور اس کی قیمت 74 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر… Continue 23reading چینی 18 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی،آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 167 روپے مہنگا ،ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

غیرملکی سرمایہ کاروں نے کتنی بڑی رقم بیرون ممالک منتقل کر دی؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 24  جنوری‬‮  2020

غیرملکی سرمایہ کاروں نے کتنی بڑی رقم بیرون ممالک منتقل کر دی؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال کی ابتدائی ششماہی کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں کی گئی سرمایہ کاری سے حاصل منافع جات کی بیرون ملک منتقلی میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاروں نے کتنی بڑی رقم بیرون ممالک منتقل کر دی؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

گزشتہ برس ہونے والی ترسیلات نے 6 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ترسیلات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 23  جنوری‬‮  2020

گزشتہ برس ہونے والی ترسیلات نے 6 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ترسیلات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور(این این آئی) وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی) پنجاب چوہدری وسیم اختر نے کہا ہے کہ بیرون ملک بسنے والے ہم وطنوں کی جانب سے گذشتہ برس 22 ارب ڈالرز کی ترسیلات گذشتہ 6 سالوں کے دوران بلند ترین سطح پر ہے۔ اوورسیز پاکستانیز کا وزیر اعظم عمران خان اور موجودہ حکومت… Continue 23reading گزشتہ برس ہونے والی ترسیلات نے 6 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ترسیلات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا شمار دنیا کی 5بڑی مارکیٹوں میں ہونے لگا

datetime 23  جنوری‬‮  2020

پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا شمار دنیا کی 5بڑی مارکیٹوں میں ہونے لگا

فیصل آباد( آن لائن )ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کے صدر رانا محمد سکندر اعظم خان نے کہا ہے کہ بہتر کاروباری ماحول کے باعث پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا شمار دنیا کی 5بڑی مارکیٹوں میں ہونے لگا ہے جبکہ حکومت کی محتاط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ تیزی سے ترقی… Continue 23reading پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا شمار دنیا کی 5بڑی مارکیٹوں میں ہونے لگا