ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

داسو پن بجلی منصوبہ نے اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا، پراجیکٹ سائٹ پر دریائے سند ھ کا رخ موڑ دیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2023

داسو پن بجلی منصوبہ نے اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا، پراجیکٹ سائٹ پر دریائے سند ھ کا رخ موڑ دیا گیا

لاہور( این این آئی)داسو ہائیڈرو پار پراجیکٹ نے اپنے تعمیراتی مراحل میں ایک اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔ ڈائی ورشن ٹنل کی تکمیل کے بعددریائے سندھ کا رخ موڑ دیا گیا ہے اور اب دریا اپنے قدرتی راستے کی بجائے ڈائی ورشن ٹنل سے گزر رہاہے۔ یہ ڈائی ورشن ٹنل 1.33کلو میٹر طویل… Continue 23reading داسو پن بجلی منصوبہ نے اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا، پراجیکٹ سائٹ پر دریائے سند ھ کا رخ موڑ دیا گیا

اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں

datetime 12  فروری‬‮  2023

اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں، پھل اور سبزیوں کی مقررہ کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رہی جس کی وجہ سے خریداروں اور دکانداروں میں توں تکرار بھی ہوتی رہی۔سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول فی کلو… Continue 23reading اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں

برائلر گوشت کی قیمت فی کلو617روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت فی کلو617روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت اضافے سے5روپے اضافے سے411روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 16روپے کمی سے264روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

حکومت ڈالرز مارکیٹ میں لانے کیلئے عوا م کا اعتماد حاصل کرے ‘ پیففا

datetime 12  فروری‬‮  2023

حکومت ڈالرز مارکیٹ میں لانے کیلئے عوا م کا اعتماد حاصل کرے ‘ پیففا

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت ڈالرز مارکیٹ میں لانے کیلئے عوا م کا اعتماد حاصل کرے ،ڈالرز کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے اور انہیں عبرت کا نشان بنایا جائے ، کورونا وباء کے دوران تین سال تک مشکلات کا… Continue 23reading حکومت ڈالرز مارکیٹ میں لانے کیلئے عوا م کا اعتماد حاصل کرے ‘ پیففا

100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

datetime 12  فروری‬‮  2023

100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

لاہور( این این آئی)100 روپے اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری بروز بدھ کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میںایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے… Continue 23reading 100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

datetime 25  جنوری‬‮  2023

ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

لاہور ( این این آئی) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے صحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر، دسمبر 2022 میں ادویات اور طبی سہولیات ساڑھے 13فیصد مہنگی ہوئیں، دسمبر میں ادویات اور خام مال کی قیمتوں میں 15اعشاریہ 40فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں طبی آلات کی قیمتوں میں 6فیصد سے… Continue 23reading ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

یوٹیلٹی سٹور پر سستے گھی کا حصول خواب بننے لگا، شہری خوار

datetime 25  جنوری‬‮  2023

یوٹیلٹی سٹور پر سستے گھی کا حصول خواب بننے لگا، شہری خوار

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں مہنگائی کے توڑ کا دعوے کرنے والی حکومت یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء کے فقدان کا مسئلہ حل نہ کر سکی، سٹورز پر اشیائے ضروریہ نایاب ہوچکی ہیں۔فیصل آباد کے بیشتر یوٹیلٹی سٹورز پر سستا گھی نایاب ہوگیا ہے، شہریوں کو طویل انتظار کے باوجود گھی نہیں ملتا،… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹور پر سستے گھی کا حصول خواب بننے لگا، شہری خوار

پاکستان پوسٹ نے وفاقی محتسب آفس کے قیام کے 40 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کر دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

پاکستان پوسٹ نے وفاقی محتسب آفس کے قیام کے 40 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کر دیا

مکوآنہ ( این این آئی )پاکستان پوسٹ نے وفاقی محتسب آفس کے قیام کے 40 سال مکمل ہونے پر 40 روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔وفاقی محتسب سیکر ٹریٹ پاکستان جس کا قیام 24 جنوری 1983 کو عمل میں لایا گیا تھا کے قیام کو 24 جنوری 2023 کو 40 سال کا… Continue 23reading پاکستان پوسٹ نے وفاقی محتسب آفس کے قیام کے 40 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کر دیا

1 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 2,061