بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

8 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چار ماہ بڑا اضافہ

datetime 1  فروری‬‮  2021

8 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چار ماہ بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاہے کہ مجھے یہ بتاتے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ ہماری برآمدات میں اضافہ کا رجحان برقرار ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ 8 سال کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی برآمدات مسلسل چار ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں،جنوری 2021 میں پاکستان… Continue 23reading 8 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چار ماہ بڑا اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد ایل پی جی گیس کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 1  فروری‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد ایل پی جی گیس کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) آ ئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے یکم فروری 2021 سے گھروں میں استعمال ہونے والی گیس ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 38… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد ایل پی جی گیس کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

دریائوں اور سمندر میں پلاسٹک بیگز کے باعث پیدا آلودگی سے  سالانہ ایک لاکھ مچھلیاں اور دیگر آبی حیات مر نے کا انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2021

دریائوں اور سمندر میں پلاسٹک بیگز کے باعث پیدا آلودگی سے  سالانہ ایک لاکھ مچھلیاں اور دیگر آبی حیات مر نے کا انکشاف

پشاور(آن لائن)دریائوں اور سمندر میں پلاسٹک بیگز کے باعث پیدا ہونے والی آلودگی سے سالانہ ایک لاکھ مچھلیاں اور دیگر آبی حیات مر رہی ہیں پلاسٹک بیگز کے باعث آبی حیات کو سالانہ نقصان کی مالیت 13ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے اس خطرناک صورتحال کے باعث عالمی بینک نے پلاسٹک بیگز کی آلودگی کے… Continue 23reading دریائوں اور سمندر میں پلاسٹک بیگز کے باعث پیدا آلودگی سے  سالانہ ایک لاکھ مچھلیاں اور دیگر آبی حیات مر نے کا انکشاف

حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کے بعد گھریلوسلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2021

حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کے بعد گھریلوسلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )اوگرانے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کردیا،اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 122 روپے 45 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کے 11.8کلو گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1863روپے 14پیسے مقرر… Continue 23reading حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کے بعد گھریلوسلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 1  فروری‬‮  2021

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)کاروباری ہفتے کیپہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابقپچھلے ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.10روپے پرتھی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

پانچ سالہ بچے کا لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کا مالک مشکل میں پھنس گیا، ایف بی آر پیچھے لگ گیا

datetime 1  فروری‬‮  2021

پانچ سالہ بچے کا لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کا مالک مشکل میں پھنس گیا، ایف بی آر پیچھے لگ گیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ سالہ بچے کی جانب سے لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کے مالک مظہر عباس ایف بی آر کے ٹیکس نادہندہ نکل آئے۔ مظہر عباس جن کا تعلق ملتان سے ہے انہوں نے 2019 اور 2020 کا ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا، ایف بی آر میں مظہر عباس کا بزنس مظہر… Continue 23reading پانچ سالہ بچے کا لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کا مالک مشکل میں پھنس گیا، ایف بی آر پیچھے لگ گیا

چینی سمارٹ فون کمپنی نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2021

چینی سمارٹ فون کمپنی نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

بیجنگ (آن لائن )چین کی اسمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے امریکا کے دفاع اور خزانہ کے محکموں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔کمپنی کی جانب سے یہ مقدمہ واشنگٹن کی عدالت میں 29 جنوری کو دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ اس کا نام امریکا اس آفیشل فہرست سے نکالا جائے جس میں ایسی… Continue 23reading چینی سمارٹ فون کمپنی نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا،وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 70پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا

ایران نے 6 ماہ بعد تفتان بارڈرپر تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کھول دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

ایران نے 6 ماہ بعد تفتان بارڈرپر تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کھول دیا

تفتان (آن لائن) پاک ایران بارڈر کے سرحدی شہر تفتان میں پچھلے 6 مہینوں سے بند دوستانہ تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کو ایرانی سرحدی حکام نے تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا ہے تجارتی سرگرمیاں بحال ہونے سے مزدور طبقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے پاک ایران بارڈر تفتان سے متصل تجارتی گیٹ… Continue 23reading ایران نے 6 ماہ بعد تفتان بارڈرپر تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کھول دیا

1 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 1,912