آٹے کے نئے نرخ مقرر

22  جنوری‬‮  2020

آٹے کے نئے نرخ مقرر

سکھر(این این آئی)سکھر انتظامیہ نے ضلع بھر میں آٹے کے نئے نرخ مقرر کردیئے، منافع خوروں کی جانب سے زائد نرخ وصولی جاری ، پرائس کنٹرول کمٹیاں غیر فعال ، شہریوں کو دونوں ہاتھوں لوٹا جانے لگا ، شہر کے مختلف علاقوں میں آٹا 60سے 70کلو فروخت ، شہریوں کا کمشنر سکھر اور ڈپٹی کمشنر… Continue 23reading آٹے کے نئے نرخ مقرر

پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام جانتے ہیں چوروں نے سکیورٹی گارڈ کو کس چیز کا لالچ دیا؟

22  جنوری‬‮  2020

پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام جانتے ہیں چوروں نے سکیورٹی گارڈ کو کس چیز کا لالچ دیا؟

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام بنادی گئی، بغیرگیٹ پاس کے مال کو اسٹیل مل سی بی اسٹورگیٹ نمبر 5 سے لے جایا جارہا تھا۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی انچارج نے بغیر گیٹ پاس کے مال لے جانے کی چوری ناکام بنا دی، مال چوری کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کو… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام جانتے ہیں چوروں نے سکیورٹی گارڈ کو کس چیز کا لالچ دیا؟

بیرونی قرض میں 156 فیصد اضافہ، غیر ترقیاتی قرضہ84 فیصد ہو گیا

22  جنوری‬‮  2020

بیرونی قرض میں 156 فیصد اضافہ، غیر ترقیاتی قرضہ84 فیصد ہو گیا

کراچی(این این آئی) پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران 5.5ارب ڈالرز کے غیر ملکی قرضے حاصل کر کے اس مد میں 156 فیصد اضافے کر لیا۔غیر ترقیاتی قرضہ تشویشناک حد تک بڑھا جو کل قرضے کا 84 فیصد ہو گیا ہے، یہ رجحان پاکستان کی قرضہ لینے کی صلاحیت کو متاثر… Continue 23reading بیرونی قرض میں 156 فیصد اضافہ، غیر ترقیاتی قرضہ84 فیصد ہو گیا

14شعبوں میں نوکریاں جاپان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

22  جنوری‬‮  2020

14شعبوں میں نوکریاں جاپان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(این این آئی)کراچی میں تعینات جاپانی قونصل جنرل نے پاکستانیوں کیلئے امیگریشن کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ معاہدہ ہوچکا ہے،14 شعبہ جات میں اسکلڈ ورکز کو نوکری کے مواقع دیئے جائیں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا نے بتایاکہ روزگار کی فراہمی کیلئے پاکستان اور جاپان کے… Continue 23reading 14شعبوں میں نوکریاں جاپان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ایف بی آرنے جعلی ریفنڈ لینے والی 3کمپنیوں کیخلاف  ایف آئی آر درج کرادی،بینک اکائونٹس بھی منجمد

22  جنوری‬‮  2020

ایف بی آرنے جعلی ریفنڈ لینے والی 3کمپنیوں کیخلاف  ایف آئی آر درج کرادی،بینک اکائونٹس بھی منجمد

لاہور( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بوگس ،جعلی انوائسز اور جعلی ریفنڈ لینے والی 3کمپنیوں کیخلاف ایف آئی آر درج کرادی، فراڈ کرنے والی تینوں کمپنی کے بینک اکائونٹس بھی منجمد کردئیے گئے۔بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے بوگس ،جعلی انوائسز اور جعلی ریفنڈ لینے والوں کیخلاف کارروائی… Continue 23reading ایف بی آرنے جعلی ریفنڈ لینے والی 3کمپنیوں کیخلاف  ایف آئی آر درج کرادی،بینک اکائونٹس بھی منجمد

پاکستان کااپنا الگ ’’پیمنٹ گیٹ وے‘‘بنانے کا فیصلہ

22  جنوری‬‮  2020

پاکستان کااپنا الگ ’’پیمنٹ گیٹ وے‘‘بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن )حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ پیمنٹ گیٹ وے بنانے کافیصلہ کر لیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ای کامرس کے اجلا س میں کیا گیا۔اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پہلی مرتبہ ای کامرس پالیسی پر کام کر رہی ہے اور جلد… Continue 23reading پاکستان کااپنا الگ ’’پیمنٹ گیٹ وے‘‘بنانے کا فیصلہ

جعلی کیچپ فیکٹری  پر چھاپہ ، ایسی ایسی چیزیں برآمد کہ آپ آئندہ کبھی کیچپ استعمال نہیں کرینگے

22  جنوری‬‮  2020

جعلی کیچپ فیکٹری  پر چھاپہ ، ایسی ایسی چیزیں برآمد کہ آپ آئندہ کبھی کیچپ استعمال نہیں کرینگے

لاہور( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نے ملاوٹ مافیا کے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی کیچپ فیکٹری جڑ سے ختم اور2فوڈ مینوفیکچرزکی پروڈکشن اصلاح تک بندکر دی ،جعلی کیچپ تیار کرنے پر ندیم شہید روڈ علی پارک میں واقع رانا توصیف شاہد کیچپ فیکٹری جڑسے اکھاڑ دی گئی جبکہ ایک ہزار 300کلو ناقص… Continue 23reading جعلی کیچپ فیکٹری  پر چھاپہ ، ایسی ایسی چیزیں برآمد کہ آپ آئندہ کبھی کیچپ استعمال نہیں کرینگے

سونا مہنگا ہو گیا ، ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ

21  جنوری‬‮  2020

سونا مہنگا ہو گیا ، ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 4ڈالرکی کمی ہوئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا150روپے مہنگا کردیا گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالرکی کمی سے گھٹ کر1556ڈالر ہوگئی لیکن کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام… Continue 23reading سونا مہنگا ہو گیا ، ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک کا کونسا نظام درہم برہم ہے، چیئرمین ایف بی آر کا اعتراف

21  جنوری‬‮  2020

ملک کا کونسا نظام درہم برہم ہے، چیئرمین ایف بی آر کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کا ٹیکس نظام درہم برہم ہے ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی کا کہنا تھا کہ  ملک کا ٹیکس نظام درہم برہم ہے ، پاکستان میں کوئی بھی ذاتی طور پر ٹیکس نہیں دینا… Continue 23reading ملک کا کونسا نظام درہم برہم ہے، چیئرمین ایف بی آر کا اعتراف