فی تولہ سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے کمی ہونے لگی، قیمتوں کے گرنے کا سلسلہ گزشتہ کچھ دن سے جاری ہے اور پچھلے دو دن سے تو قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، سونے کی قدر میں مزیدکمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 1650روپے سستا… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی