کراچی (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں خالد بن ولید روڈ پر واقع رہائشی عمارت کے فلیٹ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق چھاپہ امپورٹڈ گاڑیوں کا کاروبار کرنے والے شخص کے گھر پر مارا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران فلیٹ سے برآمد کیے گئے ملکی و غیر ملکی کرنسی نوٹ تکیوں کے غلاف میں چھپائے گئے تھے۔
کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































