ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ایوی ایشن افسران کو پروٹوکول دینے پر پابندی عائد
لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افسران کو پروٹوکول فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس میں واضح کیا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن کا کوئی اہلکار کسی… Continue 23reading ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ایوی ایشن افسران کو پروٹوکول دینے پر پابندی عائد