پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بلیک مارکیٹ کرنسی کے کیخلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں 900 ملین ڈالرز برآمد

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)غیر قانونی کرنسی کی تجارت اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں 900 ملین ڈالر سرپلس ہوئے اور بینکوں میں جمع کرادئیے گئے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے کہا کہ ستمبر 2023 سے کریک ڈائون شروع ہونے کے بعد سے تقریبا 800-900 ملین ڈالر بینکوں میں جمع ہو چکے ہیں۔کریک ڈائون کے نتیجے میں ایکسچینج کمپنیوں کا یومیہ اوسط تجارتی حجم $5-$7 ملین سے بڑھ کر $50 ملین ہو گیا ہے۔

پراچہ نے کہا کہ ڈیلرز بینکوں کو یومیہ 40 ملین ڈالر تک فروخت کر رہے ہیں،اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھی بہتر ثمرات مل رہے ہیں۔پراچہ نے کہا کہ بیرون ملک چینلز کی حمایت کے لحاظ سے ایکسچینج کمپنیوں کے ذریعے ترسیلات زرمیں 15 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، اور بینکوں کے ذریعے آمدن میں بھی اضافہ متوقع ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ ستمبر میں ترسیلات زر 25 فیصد اضافے سے 2.5 بلین ڈالر تک پہنچنیکا امکان ہے۔ بینکرز کیمطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان قرضوں کی ادائیگی کے لیے انٹر بینک مارکیٹ سے ڈالرخرید رہا تھا،لیکن درست اعدادوشمار کے بارے میں رپورٹس غیرحتمی تھیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…