پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مشرق وسطی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)اسرائیل فلسطین کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں مسلسل سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق حماس اور اسرائیل میں جنگ کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پر بھی اثر انداز ہوئی ہے اور قیمت پھر بڑھنے لگی ہے۔

عالمی منڈی میں منگل کوسونے کی فی اونس کی قیمت میں مزید 9 ڈالر اضافہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں9 ڈالر فی اونس اضافے کے بعد قیمت 1861 ڈالر پر پہنچ گیا۔ 7 ستمبر سے اب تک سونے کی قیمت میں تقریبا 33 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوچکا ہے، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1828 ڈالرسے بڑھ کر 1861 ڈالر فی اونس پرپہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں چوبیس قیراط سونے کی قیمت دو لاکھ روپے فی تولہ سے اوپر پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام چوبیس قیراط سونے کی قیمت بھی دولاکھ کی قیب پہنچ گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل حکومتی اقدامات اور عالمی منڈی کے زیراثر کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…