جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ شدہ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی،3 گنا زیادہ کرایہ، غیر قانونی استعمال کا انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2021

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ شدہ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی،3 گنا زیادہ کرایہ، غیر قانونی استعمال کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ سیکریٹریٹ کی گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی۔چونگی نمبر 26 پر سرکاری گاڑی نمبر SEN027 کا ڈرائیور لاہور جانے والوں سے تین گنا… Continue 23reading سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ شدہ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی،3 گنا زیادہ کرایہ، غیر قانونی استعمال کا انکشاف

ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں لوٹنا شروع کر دیا ، کرایوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2021

ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں لوٹنا شروع کر دیا ، کرایوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک)ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو لوٹنے کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، مسافروںکو بلیک میں ٹکٹیں فروخت کی جاتی رہیں جبکہ انتظامیہ چند گاڑیوں کو جرمانہ کر کے افسروں کو سب اچھا کی رپورٹ دیتی رہی ۔ ریلوے سٹیشن میں پر بھی مسافروں کا شدید رش رہا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں لوٹنا شروع کر دیا ، کرایوں میں ہوشربا اضافہ

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ویڈیوز، بحریہ ٹاؤن نے ویڈیوز کو گمراہ کن اور تمام الزامات کی تردید کر دی

datetime 9  مئی‬‮  2021

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ویڈیوز، بحریہ ٹاؤن نے ویڈیوز کو گمراہ کن اور تمام الزامات کی تردید کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) بحریہ ٹاؤن نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ویڈیوز کو گمراہ کن قرر دے دیا اور تمام الزامات کی تردید کر دی، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن نہ کبھی کسی زیادتی یا غیر قانونی سرگرمی کا حصہ بنا ہے  اور نہ مستقبل میں ایسی سرگرمی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ویڈیوز، بحریہ ٹاؤن نے ویڈیوز کو گمراہ کن اور تمام الزامات کی تردید کر دی

این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے کی چند پروازوں کی شیڈول میں ردوبدل

datetime 9  مئی‬‮  2021

این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے کی چند پروازوں کی شیڈول میں ردوبدل

اسلام آباد (این این آئی) این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے کی چند پروازوں کی شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مقامی ائیرپورٹس پر رش کی صورتحال سے بچنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا،پی کے 9726 ریاض تا لاہور اب ریاض سے… Continue 23reading این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے کی چند پروازوں کی شیڈول میں ردوبدل

8 کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے پر، غربت سے یومیہ 20 افراد کے خود کشی کرنے کا انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2021

8 کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے پر، غربت سے یومیہ 20 افراد کے خود کشی کرنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک وزیراعظم کی عوام دشمن سوچ کی بدولت معاشی لحاظ سے تباہ ہوچکا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں غربت کی شرح میں تشویش ناک اضافے پر پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading 8 کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے پر، غربت سے یومیہ 20 افراد کے خود کشی کرنے کا انکشاف

حکومت کا عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 20 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2021

حکومت کا عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 20 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال میں شرح نمو بڑھانے کیلئے 900 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات کرے گی۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے عالمی خبر رساں ایجنسی بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ حکومت آئندہ مالی سال میں شرح نمو بڑھانے کیلئے 900… Continue 23reading حکومت کا عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 20 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

مرغی کے کنٹرولڈ شیڈوں میں جگر اور یرقان کی بیماری کا شدید حملہ مرغیاں تیزی سے مرنے لگیں

datetime 9  مئی‬‮  2021

مرغی کے کنٹرولڈ شیڈوں میں جگر اور یرقان کی بیماری کا شدید حملہ مرغیاں تیزی سے مرنے لگیں

کوٹ ادو ٗاسلام آباد(این این آئی)مرغی کے کنٹرولڈ شیڈوں میں جگر اور یرقان کی بیماری کا شدید حملہ،ہزاروں مرغیاں مرنے لگیں، ادویات کی بھی شدید قلت ہورگئی ۔ تحصیل کوٹ ادو کی مرغی فارموں کنٹرول شیڈ و ں میں جگر اور یرقان کی شدید بیماری کا حملہ ہوا جس کی وجہ سے روزانہ سینکڑوں مرغیاں… Continue 23reading مرغی کے کنٹرولڈ شیڈوں میں جگر اور یرقان کی بیماری کا شدید حملہ مرغیاں تیزی سے مرنے لگیں

آٹے کی قیمتیں بے قابو ایک ہفتے میں 20 کلو کا تھیلا 473 روپے تک مہنگا

datetime 9  مئی‬‮  2021

آٹے کی قیمتیں بے قابو ایک ہفتے میں 20 کلو کا تھیلا 473 روپے تک مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں آٹے کی قیمتیں بے قابو ہوگئی ،حالیہ صرف ایک ہفتے میں آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 473 روپے تک مہنگا ہوا، تھیلے کی قیمت ایک ہزار 333 روپے تک پہنچ گئی ،گندم کی ریکارڈ درآمدات کے باوجود شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں،حالیہ ایک ہفتے میں حیدر آباد… Continue 23reading آٹے کی قیمتیں بے قابو ایک ہفتے میں 20 کلو کا تھیلا 473 روپے تک مہنگا

گریڈ 21 کے افسر کی تنخواہ اور مراعات اقوام متحدہ آفیسر سےبھی زیادہ ہوشربا انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2021

گریڈ 21 کے افسر کی تنخواہ اور مراعات اقوام متحدہ آفیسر سےبھی زیادہ ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی جانب سے سول سروس معاوضہ سے متعلق گہرے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ جب نجی شعبے میں اپنے ہم منصبوں سے مقابلہ کیا جائے تو پاکستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ کم نہیں ہے اور گریڈ 21 کے افسر کی تنخواہ اور مراعات… Continue 23reading گریڈ 21 کے افسر کی تنخواہ اور مراعات اقوام متحدہ آفیسر سےبھی زیادہ ہوشربا انکشافات

1 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 1,995