پی آئی اے کو گزشتہ تین سالوں میں 88ارب 61 کروڑ سے زائد کا نقصان،تہلکہ خیز انکشاف
ا سلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز(پی آئی اے) کو گزشتہ تین سالوں میں 88ارب 61 کروڑ80 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ جنوری 2019 سے پہلے 435 ارب 47کروڑ 50 لاکھ کا خسارہ تھا۔پیر کو وقفہ سوالات کے دوران اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان… Continue 23reading پی آئی اے کو گزشتہ تین سالوں میں 88ارب 61 کروڑ سے زائد کا نقصان،تہلکہ خیز انکشاف