گندم امپورٹ میں ملکی خزانے کو 300 ارب روپے سے زائد کا ٹیکہ لگانے والوں کے لیئے بری خبر
کراچی(این این آئی)گندم کی درآمد کے ذریعے قومی خزانے کو 300 ارب روپے کا ٹیکہ لگانے والوں کے لیے بری خبر آگئی۔ آڈیٹرجنرل نے معاملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت اور کسٹم حکام کو الگ الگ خط لکھ دئیے۔ان خطوط کا مقصد متعلقہ بنیادی معلومات کے ذریعے کرپشن کی تہہ تک پہنچنا… Continue 23reading گندم امپورٹ میں ملکی خزانے کو 300 ارب روپے سے زائد کا ٹیکہ لگانے والوں کے لیئے بری خبر







































