گیس پریشر نہ ہونے پر شہری کا کمپنی پر 30لاکھ روپے ہرجانے کا دعوی
کراچی(این این آئی) گیس کا پریشر نہ آنے پر شہری نے سوئی سدرن گیس کمپنی پر 30 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوی کردیا۔ملک بھر میں گیس و بجلی کمپنیوں کی جانب سے شہریوں کی شکایات کا ازالہ کرنے کیلیے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے، کراچی کے شہری نے شکایت کے ازالے کیلیے عدالت سے رجوع… Continue 23reading گیس پریشر نہ ہونے پر شہری کا کمپنی پر 30لاکھ روپے ہرجانے کا دعوی