کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیاکی تیسری بہترین کارکردگی والی اسٹاک مارکیٹ بن گئی، 100 انڈیکس میں 12.3 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی بلندیوں کو چھوا ہے اور عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے ایکسچینج دنیاکی تیسری بہترین کارکردگی والی اسٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔اکتوبرمیں 100انڈیکس میں 12.3 فیصد اور 5688 پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ رواں مالی سال کے4 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ میں 25.3 فیصد اضافہ ہوا۔اکتوبرمیں اسٹاک مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 666 ارب، 9.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اکتوبر کے آخر تک مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7551 ارب روپے رہی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیاکی تیسری بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات



















































