ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
لاہور(این این آئی) چیئرمین عرفان کھوکھر نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا۔ایل پی جی ڈیلرز کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وفاقی وصوبائی وزرا سے ملاقاتیں، بھاگ دوڑ سب رائیگاں گئیں، کیبنٹ کمیٹی آف انرجی نے زمینی راستے سے ایل پی جی کی درآمد پر لیوی ٹیکس کا نفاذ کردیا،… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ