جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سونا سستا ہوگیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

سونا سستا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) عالمی سطح پرسونے کی قدر 1.30ڈالر کم ہو کر 1740.30ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔خام تیل کی قیمت29سینٹ کمی کے بعد59.48 پر آگئی ہے ، خیال رہے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںگزشتہ روز مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس کم ہو گیا جس کے باعث انڈیکس… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر روپے کی مقابلے میں 22 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے، ملکی معیشت میں بہتری اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم ہو رہی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 23 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

چینی بحران مزید 2سٹہ مافیا کا شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف

datetime 8  اپریل‬‮  2021

چینی بحران مزید 2سٹہ مافیا کا شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف

لاہور( آن لائن) چینی بحران میں مزید 2سٹہ مافیا نے انکشاف کرتے ہوئے شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم کو چینی بحران میں مزید 2سٹہ مافیا نے انکشاف کرتے ہوئے شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف کیا ہے، جس کے بعد سٹہ مافیا کے بیان ریکارڈ… Continue 23reading چینی بحران مزید 2سٹہ مافیا کا شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف

آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں کمزور پڑجائیں گی، 30فیصد آبادی غربت کی کھائی میں گرچکی،تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 8  اپریل‬‮  2021

آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں کمزور پڑجائیں گی، 30فیصد آبادی غربت کی کھائی میں گرچکی،تہلکہ خیز رپورٹ

کراچی(این این آئی)ورلڈ بینک نے کہاہے کہ آئی ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں کمزور پڑجائیں گی۔ورلڈ بینک کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کا قرضہ پروگرام بحال ہونے سے معاشی سرگرمیوں پر مختصر مدت کے لیے منفی اثر پڑے گا جب کہ کووڈ کے باعث بیروزگاری اور… Continue 23reading آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں کمزور پڑجائیں گی، 30فیصد آبادی غربت کی کھائی میں گرچکی،تہلکہ خیز رپورٹ

کمزو ر معیشت کے باعث بڑھتے ہوئے قرضوں نے ملکی سلامتی کو دائو پر لگادیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

کمزو ر معیشت کے باعث بڑھتے ہوئے قرضوں نے ملکی سلامتی کو دائو پر لگادیا

لاہور(این این آئی )تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ کمزور معیشت کے باعث بڑھتے ہوئے قرضوں نے ملکی سلامتی کو دائو پر لگادیا ہے ۔ملک کے سارے اقتصادی نظام میں فوری اور حقیقی اصلاحات لائی جائیں کیونکہ معیشت بریک تھرو سے… Continue 23reading کمزو ر معیشت کے باعث بڑھتے ہوئے قرضوں نے ملکی سلامتی کو دائو پر لگادیا

یورپی ایجنسی کی سفری پابندیوں سے قومی ائرلائن کو اربوں روپے کا نقصان، مزید ایک سال کی پابندی لگا دی گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2021

یورپی ایجنسی کی سفری پابندیوں سے قومی ائرلائن کو اربوں روپے کا نقصان، مزید ایک سال کی پابندی لگا دی گئی

کراچی(این این آئی)ناکافی حفاظتی انتظامات کے باعث عائد سفری پابندیوں سے قومی ائرلائن کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔تفصیلات کے مطابق یورپی ایجنسی کی جانب سے ناکافی حفاظتی انتظامات کے باعث عائد پابندیوں سے قومی ایئر لائن(پی آئی اے)کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ ذرائع کے مطابق سفری پابندی سے ماہانہ دو ارب 20 کروڑ… Continue 23reading یورپی ایجنسی کی سفری پابندیوں سے قومی ائرلائن کو اربوں روپے کا نقصان، مزید ایک سال کی پابندی لگا دی گئی

پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا، کرایہ انتہائی مناسب رکھا گیا ہے

datetime 7  اپریل‬‮  2021

پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا، کرایہ انتہائی مناسب رکھا گیا ہے

لاہور(این این آئی) پی آئی اے نے لاہور سے شمالی علاقہ جات کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔افتتاحی پرواز لاہور سے سکردو کے لئے روانہ ہو گئی۔ہفتہ وار دو پروازیں روانہ ہوں گی۔پہلی پرواز سے 153 مسافر روانہ ہوئے۔ائر مارشل ارشد ملک کاکہنا ہے کہ پی آئی اے اندرون ملک مسافروں کی سہولت… Continue 23reading پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا، کرایہ انتہائی مناسب رکھا گیا ہے

ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ، اوگر نے وارننگ لیٹر جاری کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ، اوگر نے وارننگ لیٹر جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ایک وارننگ لیٹر جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ لائسنس شرائط کے مطابق نہ رکھنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو وارننگ جاری… Continue 23reading ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ، اوگر نے وارننگ لیٹر جاری کر دیا

ملک کو ایک مرتبہ پھر سے گزشتہ سال کی طرح ممکنہ پٹرولیم بحران کا سامنا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

ملک کو ایک مرتبہ پھر سے گزشتہ سال کی طرح ممکنہ پٹرولیم بحران کا سامنا

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا، اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ایک وارننگ لیٹر جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ لائسنس شرائط کے مطابق نہ رکھنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو وارننگ… Continue 23reading ملک کو ایک مرتبہ پھر سے گزشتہ سال کی طرح ممکنہ پٹرولیم بحران کا سامنا

1 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 1,943