منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

درازنے صارفین کو ضروری اشیاء کی وسیع رینج تک رسائی فراہم کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020

درازنے صارفین کو ضروری اشیاء کی وسیع رینج تک رسائی فراہم کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

کراچی(این این آئی)گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ای کامرس پلیٹ فارمز پر صارفین کی تیزی سے متحرک ہونے والی اشیاء (ایف ایم سی جیز) کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے کیونکہ صارفین سماجی فاصلے کی مشق کر رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے اپنی کوششوں کے حوالے سے ممتاز ای کامرس… Continue 23reading درازنے صارفین کو ضروری اشیاء کی وسیع رینج تک رسائی فراہم کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

اسٹیٹ بینک نے کاروباری اداورں کو کارکنوں اور ملازمین کی برطرفی سے روکنے کے لیے مزید سہولتوں کا اعلان کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020

اسٹیٹ بینک نے کاروباری اداورں کو کارکنوں اور ملازمین کی برطرفی سے روکنے کے لیے مزید سہولتوں کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)بینک دولت پاکستان نے 10 اپریل 2020 کو کاروباری اداروں کے کارکنوں اور ملازمین کو اجرتوں اور تنخواہوں کی ادائیگی کی ری فنانس اسکیم کے عنوان سے ترغیباتی اسکیم کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت ان کاروباری اداورں کو پے رول فنانس کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جائیں گے، جو یہ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے کاروباری اداورں کو کارکنوں اور ملازمین کی برطرفی سے روکنے کے لیے مزید سہولتوں کا اعلان کر دیا

صبح سویرے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 22  اپریل‬‮  2020

صبح سویرے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 13 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 160 آ گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 32 ہزار 422 پوائنٹس کی سطح پر… Continue 23reading صبح سویرے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

’’ اگر درزی کی دکان کھلتی ہے تو پھر کونسے یونٹس کھولے جائیں‘‘  ترقی یافتہ ممالک کو صر ف کورونا کا مسئلہ ہے جبکہ پاکستان کن مسائل کا شکار ہے ، وفاقی وزیر ریلوے نے دوٹوک اعلان کر دیا 

datetime 21  اپریل‬‮  2020

’’ اگر درزی کی دکان کھلتی ہے تو پھر کونسے یونٹس کھولے جائیں‘‘  ترقی یافتہ ممالک کو صر ف کورونا کا مسئلہ ہے جبکہ پاکستان کن مسائل کا شکار ہے ، وفاقی وزیر ریلوے نے دوٹوک اعلان کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر درزی کی دکان کھلتی ہے تو پھر ٹیکسٹائل کے یونٹس بھی کھلنے چاہئیں ،34 ٹرینیں سفر کے لئے تیار کھڑی ہیں تاہم ہمیں لاک ڈائون میں نرمی کا انتظارہے ۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر… Continue 23reading ’’ اگر درزی کی دکان کھلتی ہے تو پھر کونسے یونٹس کھولے جائیں‘‘  ترقی یافتہ ممالک کو صر ف کورونا کا مسئلہ ہے جبکہ پاکستان کن مسائل کا شکار ہے ، وفاقی وزیر ریلوے نے دوٹوک اعلان کر دیا 

عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں ، پاکستان میں پیٹرول  کی نئی قیمتیں 50/- روپے فی لیٹر مقرر کی جائے ، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2020

عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں ، پاکستان میں پیٹرول  کی نئی قیمتیں 50/- روپے فی لیٹر مقرر کی جائے ، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہاہے کہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فی الفور پٹرول کی نئی قیمتیں 50/- روپے فی لیٹر مقرر کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں ، پاکستان میں پیٹرول  کی نئی قیمتیں 50/- روپے فی لیٹر مقرر کی جائے ، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

امریکی تیل کی قیمتوں میں کمی، اثرات ایشیا پر بھی مرتب ہونے لگے

datetime 21  اپریل‬‮  2020

امریکی تیل کی قیمتوں میں کمی، اثرات ایشیا پر بھی مرتب ہونے لگے

ٹوکیو(این این آئی)امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ریکارڈ کمی کی وجہ سے ایشیائی ممالک کے شیئرز بھی متاثر ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کے دن ٹوکیو، ہانگ کانگ، شھنگائی اور نیو یارک اسٹاک فیوچرز میں واضح مندی دیکھی گئی۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا اور لاک ڈائون کے سبب بیس اپریل… Continue 23reading امریکی تیل کی قیمتوں میں کمی، اثرات ایشیا پر بھی مرتب ہونے لگے

معروف ملٹی نیشنل کمپنی علی بابا کی طرف سے دنیا کے لیے 10 کروڑ ماسک عطیہ

datetime 21  اپریل‬‮  2020

معروف ملٹی نیشنل کمپنی علی بابا کی طرف سے دنیا کے لیے 10 کروڑ ماسک عطیہ

بیجنگ(این این آئی)معروف ملٹی نیشنل کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت، ڈبلیو ایچ او کو 10 کروڑ ماسک، ایک کروڑ این 95 ماسک اور 10 لاکھ ٹیسٹ کٹس فراہم کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جیک ما کا… Continue 23reading معروف ملٹی نیشنل کمپنی علی بابا کی طرف سے دنیا کے لیے 10 کروڑ ماسک عطیہ

پاور سیکٹر کا سیکنڈل  ن لیگ کے گلے پڑ گیا ، 20سالوں تک عوام کو کیسے لوٹا جاتا رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا 

datetime 21  اپریل‬‮  2020

پاور سیکٹر کا سیکنڈل  ن لیگ کے گلے پڑ گیا ، 20سالوں تک عوام کو کیسے لوٹا جاتا رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا 

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ن لیگ حکومت کا آغاز پاور کمپنیز کو بغیر آڈٹ کے 480 ارب دینے سے ہوا جو بڑا سکینڈل بن گیا۔ ایک بیان میں مراد سعید نے کہاکہ وہ شریک جرم تھے لہذا اسکینڈل دبایا، 20 سال سے مہنگے بلوں… Continue 23reading پاور سیکٹر کا سیکنڈل  ن لیگ کے گلے پڑ گیا ، 20سالوں تک عوام کو کیسے لوٹا جاتا رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا 

سعودی عرب نے 150ٹن کیا چیز پاکستان کو تحفے میں دیدی ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  اپریل‬‮  2020

سعودی عرب نے 150ٹن کیا چیز پاکستان کو تحفے میں دیدی ،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ تحفے کا اعلان سعودی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نے بتایا کہ سعودی عرب نے اپنے دیرینہ دوست پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ… Continue 23reading سعودی عرب نے 150ٹن کیا چیز پاکستان کو تحفے میں دیدی ،تفصیلات سامنے آگئیں