اگست میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے
کراچی(این این آئی)اگست کے مہینے میں میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے۔سرکاری دستاویز کے مطابق اگست میں چا ئے کی درآمدات میں سالانہ 7.13 فیصد اضافہ ہوا، ایک ماہ میں چا ئے کی درآمدات کا حجم 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔گزشتہ مالی سال اگست میں چا ئے کا درآمدی… Continue 23reading اگست میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے









































