ڈالر کی قیمت کو گرہن لگ گیا تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہوا،جس کی وجہ سےامریکی ڈالر ساڑھے تین ماہ کی کم سطح 158.10 روپے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک ہفتے میں 90 پیسے سستا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 159.30 سے کم ہوکر 158.40 روپے پر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو گرہن لگ گیا تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا