30 ستمبر کے بعد بڑے پیمانے پر موبائل فون سمز بند ہونے کا امکان
لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے مہم جاری ہے اور پہلی بار عام شہریوں کو اس حوالے سے ای میلز موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر کے بعد بڑے پیمانے پر موبائل فون سمز بند ہونے کا امکان ہے اور… Continue 23reading 30 ستمبر کے بعد بڑے پیمانے پر موبائل فون سمز بند ہونے کا امکان








































