22 جون سے پیپلز بس سروس ایپ لانچ کرنے کا اعلان
کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے 22 جون سے پیپلز بس سروس ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور این آر ٹی سی حکام کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عوام کو… Continue 23reading 22 جون سے پیپلز بس سروس ایپ لانچ کرنے کا اعلان
































