حکومت پنجاب نے کرپٹ افسران زراعت کے آگے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے
مکوآنہ (این این آئی )جڑانوالہ کھاد مافیا بے لگام حکومت پنجاب نے کرپٹ افسران زراعت کے آگے اپنے گھٹنے ٹیک دیے اور کھاد مافیا کو بلیک میں کھاد فروخت کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے کسانوں اور زمینداروں کا محکمہ زراعت کے خلاف شدید احتجاج اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع کے خلاف فوری طور پر کاروائی… Continue 23reading حکومت پنجاب نے کرپٹ افسران زراعت کے آگے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے





























