جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
لاہور( این این آئی)پاکستان کی برآمدات میں رواں سال جولائی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اسی ماہ 2 ارب 34 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 15.61 فیصد، چاول 7.39 فیصد اور… Continue 23reading جولائی میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا