’’رمضان سے پہلے مہنگائی کا جن بے قابو‘‘ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور تیل مزید مہنگا کردیا گیا
لاہور (این این آئی) حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کردیا۔کوکنگ آئل کی قیمت میں 6 سے 9 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے اور گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔دوسری… Continue 23reading ’’رمضان سے پہلے مہنگائی کا جن بے قابو‘‘ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور تیل مزید مہنگا کردیا گیا