منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،حکومتی دعوےڈھکوسلے نکلے

datetime 21  مارچ‬‮  2020

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،حکومتی دعوےڈھکوسلے نکلے

اسلام آباد (این این آئی)ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ صفر پانچ فیصد اضافہ دیکھاگیا۔ادارہ شماریات کے مطابق مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح 12.85 فیصد ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 10 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ 27 اشیاء… Continue 23reading ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،حکومتی دعوےڈھکوسلے نکلے

ایک جانب کروناوائرس کے حملے کا خطرہ، دوسری جانب پریشان حال عوام پر دالیں، گھی اور چینی مہنگی کرکے مزید بوجھ لاد دیا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ایک جانب کروناوائرس کے حملے کا خطرہ، دوسری جانب پریشان حال عوام پر دالیں، گھی اور چینی مہنگی کرکے مزید بوجھ لاد دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں دالوں، گھی، چینی کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ ہوگیا۔کریانہ مرچنٹس، نان بائیوں نے قیمتوں میں سرکاری اضافہ کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ صدر کریانہ مرچنٹ پرویز بٹ کے مطابق دال مونگ 230 روپے سے 250 روپے کلو، دال ماش220… Continue 23reading ایک جانب کروناوائرس کے حملے کا خطرہ، دوسری جانب پریشان حال عوام پر دالیں، گھی اور چینی مہنگی کرکے مزید بوجھ لاد دیا گیا

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا 

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا 

کراچی(آن لائن) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر158.57 سے بڑھ کر 158.80 روپے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ سال کے آغاز میں ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھتی رہی، جنوری میں ڈالر 138 روپے 93 پیسے، فروری میں 138 روپے 90 پیسے اور… Continue 23reading ڈالر پھر مہنگا ہو گیا 

کوروناوائرس کے خلاف پاکستان کی بھرپورمدد کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا ، ابتدائی طور پر کتنے لاکھوں ڈالر رقم دینے کا اعلان کر  دیا ؟

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کوروناوائرس کے خلاف پاکستان کی بھرپورمدد کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا ، ابتدائی طور پر کتنے لاکھوں ڈالر رقم دینے کا اعلان کر  دیا ؟

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی مدد کر رہے ہیں، پاکستان کو ابتدائی طور 10 لاکھ ڈالر دیے جا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ یہ رقم یو ایس ایڈ کے ذریعے… Continue 23reading کوروناوائرس کے خلاف پاکستان کی بھرپورمدد کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا ، ابتدائی طور پر کتنے لاکھوں ڈالر رقم دینے کا اعلان کر  دیا ؟

ملک سے’’عارضی سرمایہ کاری‘‘ کا اخراج کتنے ارب  ڈالر تک جا پہنچا ، رپورٹ جاری کر دی گئی 

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ملک سے’’عارضی سرمایہ کاری‘‘ کا اخراج کتنے ارب  ڈالر تک جا پہنچا ، رپورٹ جاری کر دی گئی 

ملک سے’’عارضی سرمایہ کاری‘‘ کا اخراج کتنے ارب  ڈالر تک جا پہنچا ، رپورٹ جاری کر دی گئی کراچی(آن لائن)غیر ملکی سرمایہ کاروں نے رواں ماہ کے دوران ملک کی مالیاتی مارکیٹ سے ایک ارب 38 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد رقم نکال لی جس میں ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کی ‘ہاٹ منی’ یا عارضی… Continue 23reading ملک سے’’عارضی سرمایہ کاری‘‘ کا اخراج کتنے ارب  ڈالر تک جا پہنچا ، رپورٹ جاری کر دی گئی 

’’پیٹرول کی قیمت میں 30سے 40روپے فی لیٹر کمی ‘‘عوام کو بڑی خوشخبر ی سنا دی گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

’’پیٹرول کی قیمت میں 30سے 40روپے فی لیٹر کمی ‘‘عوام کو بڑی خوشخبر ی سنا دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سہیل اقبال بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس سے بچائوکیلئے اقدامات کر رہی ہے لیکن اس موقع پر کرونا وائرس کے نام پر فراڈ مافیا سرگرم ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں… Continue 23reading ’’پیٹرول کی قیمت میں 30سے 40روپے فی لیٹر کمی ‘‘عوام کو بڑی خوشخبر ی سنا دی گئی

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ریکارڈ کمی، آٹو سیکٹر سب سے زیادہ متاثر

datetime 19  مارچ‬‮  2020

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ریکارڈ کمی، آٹو سیکٹر سب سے زیادہ متاثر

کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے سات ماہ(جولائی تا جنوری)کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.37 فیصد کی کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2019کے مقابلے میں جنوری 2020کے دوران ایل ایس ایم آئی کی پیداوار میں 5.96فیصد کمی ہوئی، اسی طرح جنوری 2020 میں دسمبر 2019کی… Continue 23reading بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ریکارڈ کمی، آٹو سیکٹر سب سے زیادہ متاثر

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں حیرت انگیز طور پر بڑی کمی، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 19  مارچ‬‮  2020

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں حیرت انگیز طور پر بڑی کمی، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

کراچی(این این آئی)پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور 13 مارچ کو سرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 67 کروڑ 96 لاکھ… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں حیرت انگیز طور پر بڑی کمی، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

کورونا وائرس کے پاکستان سٹاک مارکیٹ پر حملے جاری،5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے پاکستان سٹاک مارکیٹ پر حملے جاری،5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی(آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تنزلی کا شکار ،5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا، کاروبار کے آغاز پر ہی 1752 پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو شدید مندی کا رجحان ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 30 ہزار 416… Continue 23reading کورونا وائرس کے پاکستان سٹاک مارکیٹ پر حملے جاری،5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا