پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی قیمتیں ہول سیل اور ریٹیل کی سطح پر مقرر کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری کر دیں ، قیمتیں ہول سیل اور ریٹیل کی سطح پر مقرر کی گئی ہیں۔دال ماش کی قیمت ہول سیل میں 450 ،ریٹیل میں 495 روپے فی کلو، دال چنا ہول سیل میں 185 ،ریٹیل میں 204 روپیفی کلو مقرر کی گئی ہے۔

کراچی ریٹیل مارکیٹ میں سرکاری نرخوں سے زائد میں فروخت جاری ہے اور انتظامیہ ناکام دیکھائی دیتی ہے۔گذشتہ روز کمشنر کراچی سلیم راجپوت نے زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا ، جس کے مطابق مرغی کا فی کلوگوشت 68روپے سستا ہوگیا جبکہ زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 44روپے کمی ہوگئی۔نوٹی فکیشن کے مطابق ریٹیلرز کیلئے مرغی کے گوشت کی قیمت 502روپے فی کلو مقررکردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…